اسلام آباد سے گاڑیوں کے پرزے نکالنے والے موٹرسائیکل چور پکڑے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث تین رکنی گروہ منشاء گینگ کا سرغنہ منشاء مسیح ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ اشیاء مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

اسلام آباد (ایم احمد چوہان)ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قبرص جانے والی گلف ایئر کی پرواز GF-771 کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایف حکام کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی ۔۔ جعلی پاکستانی امیگریشن اسٹیمپ کی بنیاد پر مسافر آف لوڈ

اسلام آباد (ایم احمد چوہان) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے ترکی جانے والے ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔حکام کے مطابق مسافر عتیق اللہ، ترکش ایئرلائنز کی پرواز TK-751 کے ذریعے مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ

اسلام آباد (ایم – احمد چوہان) چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے علی الصبح جی سکس جلوس اسلام آباد کے روٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران سی ٹی او اسلام آباد نے جلوس کے روٹ کے اطراف میں ٹریفک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تجاوزات مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،گرین بیلٹ پر قا ئم تجاوزات مسمار

اسلام آباد (ایم احمد) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مہم تیز کر دی۔۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہر کے گرین بیلٹ کو تجاوزات مافیا سے واگزار کروانے کے لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس، ٹائم لائنز پر عمدرآمد یقینی بنانے پر زور

اسلام آباد: (نازیہ آصف) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا چوتھی سہ ماہی 2025 کے دوران 20 شہروں میں کوالٹی آف سروس سروے‌ جاری۔

اسلام آباد (نازیہ آصف) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوتھی سہ ماہی 2025 کے دوران ملک کے 20 شہروں میں ٹیلی کام خدمات کی کارکردگی اور معیار کا جائزہ لینے کے لیے آزادانہ کوالٹی آف سروس (QoS) مزید پڑھیں

اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر .پاکستان بمقابلہ افغانستان

اسلام آباد (ایم احمد)افغانستان کے خلاف آوے میچ کے لیے قوی فٹبال ٹیم کویت پہنچ گئی۔۔ قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے اَرادِية پہنچی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان آوے میچ 14 اکتوبر کو علی صباح السالم مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار اور ٹریفک آفیسرز کے درمیان تلخ کلامی۔ٹریفک آفیسرزمعطل

اسلام آباد (ایم احمد)ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار اور ٹریفک آفیسرز کے درمیان تلخ کلامی کے واقع پر چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں نے نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک آفیسرزکو معطل کر دیاہے.پولیس کے مطابق ہیلمٹ مزید پڑھیں