اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر .پاکستان بمقابلہ افغانستان

اسلام آباد (ایم احمد)افغانستان کے خلاف آوے میچ کے لیے قوی فٹبال ٹیم کویت پہنچ گئی۔۔ قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے اَرادِية پہنچی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان آوے میچ 14 اکتوبر کو علی صباح السالم اسٹیڈیم، اَرادِية میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔گروپ ای میں پاکستان، افغانستان، میانمار اور شام شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں