پھولوں کی چھوٹی سی دکان 7 لاکھ 44 ہزار کی ڈیفالٹر، سیل کر دی گئی

اسلام آباد(ایم احمد) اسلام آباد کے F-6 مرکز میں پھولوں کی اس چھوٹی سی دکان کے زمہ ماہانہ کرائے کی مد میں 7 لاکھ 44 ہزار روپے واجب الادا نکلے جو اس نے DMA کو کئی ماہ سے ادا کرنے تھے۔ جس پر اس کے خلاف کارروائی کی گئی اور اس دکان کو سیل کر دیا گیا۔۔ پہلے کرایہ ادا نہیں کیا گیا اور جب سیل کیا گیا تو فوراً کرایہ ادا کر دیا گیا اور پھر اس دکان کی سیل دوبارہ کھول دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں