سی ٹی او کائنات اظہر خان کا ٹریفک خدمت مراکز کا دورہ، شہری سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کائنات اظہر خان نے مختلف ٹریفک خدمت مراکز کا دورہ کرتے ہوئے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے خدمت مراکز مزید پڑھیں

ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور امریکا ایران کا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتا ہے۔ فرانس میں منعقدہ جی سیون اجلاس کے موقع پر امیرِ مزید پڑھیں

موٹروے ایم-5 کا اقبال آباد تا گڈو سیکشن عارضی طور پر بند، ٹریفک این-5 پر منتقل

موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کے لیے اہم اطلاع ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم-5 کے اقبال آباد تا گڈو سیکشن کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک عارضی طور پر بند رکھا جائے گا۔ ترجمان مزید پڑھیں

لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کے احکامات

لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کے احکامات ناقص تفتیش پر افسران کی سرزنش، شوکاز نوٹسز جاری، میرٹ پر تفتیش اور فوری انصاف کی فراہمی پر زور لاہور (نمائندہ مزید پڑھیں

آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری اور کرائم میٹنگ کا انعقاد

شہریوں کے مسائل براہ راست سنے، فوری قانونی کارروائی اور جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کی ہدایات جاری راولپنڈی (نمائندہ خصوصی): ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے تھانہ کلر سیداں میں کھلی کچہری کا انعقاد مزید پڑھیں

محرم الحرام: راولپنڈی پولیس کا اہم اجلاس، امن و امان کے قیام کے لیے تمام مکاتب فکر کے تعاون پر زور

سی پی او خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت اجلاس، علماء کرام، امن کمیٹی، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت راولپنڈی (نمائندہ خصوصی): سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کی زیر صدارت مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے محرم الحرام سکیورٹی پلان کو حتمی شکل، 15 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یکم محرم سے 19 صفر تک خصوصی سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

راولپنڈی: چونترہ پولیس کی قمار بازی کے خلاف کارروائی، 16 افراد گرفتار

راولپنڈی: تھانہ چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 1 لاکھ 5 ہزار روپے نقد رقم، مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے وفود کی جنیوا میں ملاقات کا امکان، اہم پیش رفت متوقع

تہران/جنیوا: ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان جنیوا میں ملاقات کا امکان موجود ہے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی معاملات کو آگے بڑھانے پر بات مزید پڑھیں