آر اے بازار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی: تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل، ایک موبائل فون، مزید پڑھیں

راولپنڈی: جیولر شاپ میں چوری کرنے والا ملازم گرفتار، مسروقہ زیورات اور نقدی برآمد

راولپنڈی: وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صفائی کے بہانے جیولر شاپ میں چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم دکان میں ملازم تھا، جس نے اعتماد کا فائدہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: ملزم کو زنجیروں سے باندھنے کی ویڈیو وائرل، ایس آئی اور نجی شخص کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی میں ملزم کو زنجیروں سے باندھنے کے مبینہ واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ایس آئی تسنیم مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا محرم الحرام ٹریفک پلان جاری، 980 سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی: محرم الحرام کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے راولپنڈی ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں 980 سے زائد ٹریفک اہلکار اور افسران مختلف مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا آئی ٹی پی فیسیلیٹیشن وینز کا معائنہ، سروسز مزید بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر Kainat Azhar Khan نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فیسیلیٹیشن وینز کا معائنہ کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، عملے کی کارکردگی اور سروس ڈیلیوری کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار 6 کارروائیوں میں 64 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 30 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات مزید پڑھیں

راولپنڈی: کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی): وارث خان پولیس نے کار چوری کی واردات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ گاڑی برآمد کر لی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہری کی گاڑی بک کرواتا مزید پڑھیں

راولپنڈی: چونترہ پولیس کی قمار بازی کے خلاف کارروائی، 16 افراد گرفتار

راولپنڈی: تھانہ چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 1 لاکھ 5 ہزار روپے نقد رقم، مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 23 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 23 لاکھ روپے سے زائد مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسائز کی بڑی کارروائی، مختلف شہروں سے چوری ہونے والی 7 گاڑیاں برآمد

اسلام آباد: اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے روڈ چیکنگ کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 مشکوک گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔ گاڑیوں کے چیسز نمبرز مشکوک پائے جانے پر انہیں فرانزک سائنس لیبارٹری (FSL) بھجوایا گیا، مزید پڑھیں