اے این ایف کی بڑی کارروائی، جلی ہوئی گاڑی سے منشیات برآمد

اسلام آباد (ایم احمد)اٹک میں اے این ایف کی بڑی کارروائی! جلی ہوئی کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی.انسداد مشیات فورس کے ترجمان کے مطابق گاڑی سے مجموعی طور پر 166 کلو گرام سے زائد چرس مزید پڑھیں

اے این ایف کاکریک ڈاؤن،24 کروڑ کی منشیات برآمد،ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ایم احمد)اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان انسداد منشیات فورس کے مطابق کاروائیوں میں 24 کروڑ 3 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتیں ملکر سیلاب متاثرین کے لیے وسائل بروئے کار لائیں۔اجمل بلوچ

اسلام آباد (نادر کیانی)صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپیل کی ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے اپنے وسائل بروئے کار لائیں۔ اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تاجر برادری سے بھی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوامیں سیلاب،وزیر ریلوے کا اظہار افسوس

اسلام آباد (ایم احمد) گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ۔۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوگئے — وزیر ریلوے حنیف عباسی نے صورتحال پر افسوس کا اظہارِ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات۔

اسلام آباد(ایم احمد) آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز نے آج وزارت ریلوے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

نیشنل پیڈل رینکنگ کپ ،مینز ایونٹ لاہور، ویمنز ایونٹ میں کراچی فاتح

اسلام آباد (ایم احمد )نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کاکامیابی کے ساتھ اختتام ۔مردوں کا ایونٹ لاہور خواتین ایونٹ کراچی نے جیت لیا.رینکنگ کپ کا انعقاد پاکستان پیڈل فیڈریشن نے پیڈل ایشیا اور انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن کے تعاون سے کیا جس مزید پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پروقار تقریب

لاہور(ایم احمد) یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ تقریب میں پی سی بی کے چیف آپریٹگ آفیسر سمیر احمد سید نے پرچم کشائی کی مزید پڑھیں

جشن آزادی کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی تقریب

راولپنڈی (راجہ محسن علی) جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ایس پی سیکورٹی راجہ ناصر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر افسران موجود تھے.راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

مری آرٹ کونسل میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (نادرکیانی)ضلعی انتظامیہ مری کے زیرِ اہتمام آرٹ کونسل جی پی او چوک میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا.. آرٹ کونسل میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب میں ایم این اے ضلع مری راجہ اسامہ اشفاق سرور، سیاسی مزید پڑھیں

یوم آزادی پر راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ، گاڑیوں پر قومی پرچم لہرایا گیا..

راولپنڈی (راجہ محسن علی) یوم آزادی پر راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ، ایس پی سیکورٹی، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے فلیگ مارچ میں شرکت کی، راولپنڈی پولیس گاڑیوں پر قومی پرچم لہرایا گیا، فلیگ مزید پڑھیں