گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوامیں سیلاب،وزیر ریلوے کا اظہار افسوس

اسلام آباد (ایم احمد) گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ۔۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوگئے — وزیر ریلوے حنیف عباسی نے صورتحال پر افسوس کا اظہارِ کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔وزیر ریلوے نے یقین دلایا ہےکہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں