جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ،خاتون سمیت 3 مسافر آف لوڈ

اسلام آباد (ایم احمد) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے، جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 3 مسافروں آف لوڈ کر دیے.مسافروں میں سلمان مزید پڑھیں

دوسرا رسجا انٹرمیڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ: رسجا اور سی ڈی اے نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

اسلام آباد (ایم احمد) نیشنل کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ جاری ہے۔ پیر کے روز کھیلے گئے دو میچز میں رسجا اور سی ڈی اے نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے دی۔گروپ بی کے مزید پڑھیں

اے این ایف کی بڑی کارروائی، جلی ہوئی گاڑی سے منشیات برآمد

اسلام آباد (ایم احمد)اٹک میں اے این ایف کی بڑی کارروائی! جلی ہوئی کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی.انسداد مشیات فورس کے ترجمان کے مطابق گاڑی سے مجموعی طور پر 166 کلو گرام سے زائد چرس مزید پڑھیں

اے این ایف کاکریک ڈاؤن،24 کروڑ کی منشیات برآمد،ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ایم احمد)اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ترجمان انسداد منشیات فورس کے مطابق کاروائیوں میں 24 کروڑ 3 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتیں ملکر سیلاب متاثرین کے لیے وسائل بروئے کار لائیں۔اجمل بلوچ

اسلام آباد (نادر کیانی)صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپیل کی ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے اپنے وسائل بروئے کار لائیں۔ اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ تاجر برادری سے بھی مزید پڑھیں

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات۔

اسلام آباد(ایم احمد) آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز نے آج وزارت ریلوے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

نیشنل پیڈل رینکنگ کپ ،مینز ایونٹ لاہور، ویمنز ایونٹ میں کراچی فاتح

اسلام آباد (ایم احمد )نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کاکامیابی کے ساتھ اختتام ۔مردوں کا ایونٹ لاہور خواتین ایونٹ کراچی نے جیت لیا.رینکنگ کپ کا انعقاد پاکستان پیڈل فیڈریشن نے پیڈل ایشیا اور انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن کے تعاون سے کیا جس مزید پڑھیں

منشیات کی سمگلنگ کے خٌلاف بڑاکریک ڈاؤن،15 سمگلرز گرفتار، 94 لاکھ کی منشیات برآمد

اسلام آباد (ایم احمد ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10 کاروائیوں کے دوران 15ملزمان گرفتار ۔ کر لیے گئے.. انسداد منشیات فورس کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی :‌آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم کی بڑی کارروائی کے دوران آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا.. ترجمان کے مطابق ملزم راشد ملک کو چھاپہ مار کارروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد : پولیس کی بڑی کاروائی، پبلک پارک میں فیملی لوٹنے والا گینگ گرفتار۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پبلک پارک میں فیملی کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی واردا ت میں ملوث گینگ کے دو ارکان گرفتار کر لیے مزید پڑھیں