بجلی کی اووربلنگ، عوام کو 40 ارب 80 کروڑ روپے کا ٹیکہ۔

اسلام آباد (ایم احمد) وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ 4 ماہ کے دوران چھاپہ مار ٹیموں کی جانب مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت اجلاس،کارکردگی بہتر بنانے کے لیے افسران کو 2 روز کی مہلت دے دی۔

لاہور ( ایم خان) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں جرائم کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں تمام ڈویژنل ایس پیز، سرکل ڈی ایس پیز اور مزید پڑھیں

اے این ایف کی کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، 721 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (نادر کیانی)ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں 10 کاروائیوں کے دوران 721 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ،جبکہ 10 ملزمان مزید پڑھیں

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی ( راجہ محسن علی) انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی،ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد اختر خان کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم نے شہری کو بیرون مزید پڑھیں

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں ، 8.8 کلو منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد (نادر کیانی)انسداد منشیات فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں 4 کاروائیوں کے دوران 8.8 کلو گرام منشیات برآمد، کر لی گئیں جبکہ 4 ملزمان گرفتار مزید پڑھیں

Chairman CDA Meeting

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، وائلڈ لائف سفاری پارک اور پاکستان سٹریٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سردار محمد اویس) سی ڈی اے کا اسلام آباد میں وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ،فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔وائلڈ لائف سفاری پارک کو جنگل تھیم پر مزید پڑھیں

فلاحی ہسپتالوں کے لئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر پیما کا اظہارِ تشویش.

اسلام آباد ( ایم احمد ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالیاتی بل برائے 2024-2025 میں فلاحی ہسپتالوں کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کرنے کی تجویز پر شدید تشویش مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.

گوادر (ایم احمد) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.صدر آصف علی زرداری بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے.اجلاس میں صدر مملکت کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ 25-2024 پر بحث ، اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ آرائی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ایم احمد) قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے لیےعید کی چھٹیوں کے بعد اجلاس کل دوبارہ شروع ہو گا..اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں شام پانچ بجے ہو گا.. اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مزید پڑھیں