اے این ایف کی کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، 721 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (نادر کیانی)ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں 10 کاروائیوں کے دوران 721 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ،جبکہ 10 ملزمان مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر خان جتوئی کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.

مظفرگڑھ(ویب ڈیسک) صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد اظہر خان جتوئی کے والد کی نماز جنازہ آبائی گھر جتوئی میں ادا کر دی گئی.نماز جنازہ میں شہریوں کی کثیر تعداد کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی مزید پڑھیں

فلاحی ہسپتالوں کے لئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر پیما کا اظہارِ تشویش.

اسلام آباد ( ایم احمد ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالیاتی بل برائے 2024-2025 میں فلاحی ہسپتالوں کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کرنے کی تجویز پر شدید تشویش مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.

گوادر (ایم احمد) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.صدر آصف علی زرداری بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے.اجلاس میں صدر مملکت کو مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات

اسلام آباد ( آکاش احمد) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران صدر مملکت نے دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے انڈونیشیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ مزید پڑھیں

ایزی بائیک نے الیکٹرک سکوٹرز کے لئے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا .

اسلام آباد (راجہ محسن علی) ایزی بائیک نے الیکٹرک سکوٹرز کے لئے اسلام آباد میں بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا۔الیکٹرک سکوٹر بنانے والی کمپنی ایزی بائیک نے راولپنڈی اسلام آباد کے 40 مختلف مقامات پر بیٹری سوئیپنگ سنٹر قائم مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برنڈ ایمبسیڈر بن گئے۔

سیالکوٹ (مہر علی)کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والے بوم بوم شاہد خان آفریدی نے سپرفکس نٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبسڈر معاہدے پر دستخط کر دیئے. چئیر مین سپر فکس نوید احمد خصو صی طور پر مزید پڑھیں

پی کے گینگ کے ملزمان شہر کے تفریحی مقامات پر لوٹ مار کرتے تھے

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،تفریحی مقامات پر لوٹ مارکر نے والا ”PK ”گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ ماہ سینئر صحافی طلعت حسین کی فیملی کو دامن کوہ پر لوٹنے والے گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی بارہویں ریڈ بک جاری کر دی .

اسلام آباد (آکاش احمد)ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی بارہویں ریڈ بک جاری کر دی.ریڈ‌بک کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مختلف مقدمات میں 156 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ان مزید پڑھیں