اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

6 کاروائیوں کےدوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 82 لاکھ سے زائد مالیت کی 100.01 کلوگرام منشیات برآمد

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 310 گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف

دیگر کاروائیاں

باچا خان ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے جوتوں سے 970 گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بحرین جانیوالی خاتون کے پیٹ سے 210گرام وزنی 30آئس بھرے کیپسولز برآمد

اپرمال لاہور پر واقع کوریئر آفس میں کویت جانیوالے پارسل میں موجود سنوکر ٹیبل سے 2.520 کلوگرام آئس برآمد

بالیلی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے قریب گاڑی سے 84 کلوگرام چرس برآمد.ملزم گرفتار

مری روڈ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 12کلوگرام چرس برآمد.2 ملزمان گرفتار

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں