اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں سے بھکاری گرفتار ،

اسلام آباد (آکاش احمد)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے انڈسٹریل ایریا سب ڈویژن کے مختلف مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی،کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خٌاف گھیرا تنگ کر لیا. ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا بابائے قوم قائد اعظم کی برسی پر اہم پیغام

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح‌ کی 75ویں برسی کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا پیغام

اسلام آباد(مدثر شبیر) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا ہے کہ قائد اعظم ہر مشکل میں سینہ سپر رہے اور انہوں نے کبھی اپنے اصولوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد (نور فاطمہ) اسلام آباد انتظامیہ نے شہر اقتدار میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا.شہر کے مختلف علاقوں میں مقامی اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.اسلام مزید پڑھیں

کراچی :‌ لاہور اور ملتان ایئرپورٹس کے اطراف کی صفائی ستھرائی میں سی اے اے عملہ مصروف

کراچی ( مدثر شبیر) ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور اور ملتان کے ہوائی اڈے کے اطراف میں پھینکی گئی قربانی کی باقیات کو ٹھکانے لگانے کا عمل جاری ہے۔ملتان ائرپورٹ کی انتظامیہ مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد اور میجسٹریٹس کا دریاؤں ، نالوں اور راول ڈیم کا دورہ،

اسلام آباد (وقار خان)اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور مجسٹریٹس نے دریاؤں، نالہ اور راول ڈیم کے غیر محفوظ مقامات کا معائنہ کیا، تاکہ لوگوں کی جان و مال کو بچانے کے لیے غیر قانونی ماہی گیری، کشتی رانی اور تیراکی پر مزید پڑھیں