سینکڑوں یتیم بچوں کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سپورٹس لیگ کا اعلان ۔

اسلام آباد (راجہ محسن علی) سینکڑوں یتیم بچوں کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سپورٹس لیگ کا اعلان کر دیا گیا۔شاہین سپورٹس لیگ 2.0 کاانعقاد9نومبر2023بروزجمعرات ایوب پارک اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونےجارہاہے۔ یتیم بچوں پرمشتمل دوسری سالانہ شاہین سپورٹس لیگ پاکستان مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،31 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) انسداد منشیات فورس کی منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،26 نمبر چونگی کے قریب 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار۔ انسداد منشیات فورس کے مطابق اے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی اکیڈمی کاافتتاح کردیاگیا۔

راولپنڈی(آکاش احمد)راولپنڈی میں سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی اکیڈمی کاافتتاح کردیاگیا۔ اس موقع پر یوم دفاع کی مناسبت سے راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انڈر 16 اور اوپن کیٹگری میں ہاکی میچز بھی کھیلے گئے۔ انڈر 16 ہاکی میچ کمشنر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی،کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خٌاف گھیرا تنگ کر لیا. ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد (نور فاطمہ) اسلام آباد انتظامیہ نے شہر اقتدار میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا.شہر کے مختلف علاقوں میں مقامی اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.اسلام مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،تین ڈاکو ہلاک،ایک اہلکار شہید،دو زخمی

راولپنڈی ( عرفان مغل) ترجمان پولیس کے مطابق دھمیال کے علاقے میں شہری سے قیمتی آئی فون اور دیگر اشیاء چھینے جانے کی اطلاع پر پولیس ٹیم فون کو ٹریک کرتے ہوئے تھانہ روات کے علاقے میں واقع نجی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور ضلع ٹانک اور میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک۔

راولپنڈی (شیہان آکاش) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جون کی درمیانی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت مزید پڑھیں

سرینگر روڈ ،ہڈوت کے مقام پر ٹریفک حادثہ،لاہور سے تعلق رکھنے والے دو موٹرسائیکل سوار زخمی

مری ( نور فاطمہ ) ریسکیو 1122 پنجاب ایمرجنسی سروس کے مطابق سرینگر روڈ، ھدوٹ کے مقام پر گاڑی،موٹرسائیکل اور ٹیوٹا ہائی ایس میں تصادم ہوا. اس حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جو موٹرسائیکل پر سوار تھے.ریسکیو مزید پڑھیں