مری آرٹ کونسل میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (نادرکیانی)ضلعی انتظامیہ مری کے زیرِ اہتمام آرٹ کونسل جی پی او چوک میں جشن آزادی تقریب کا انعقاد کیا گیا.. آرٹ کونسل میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب میں ایم این اے ضلع مری راجہ اسامہ اشفاق سرور، سیاسی مزید پڑھیں

یوم آزادی پر راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ، گاڑیوں پر قومی پرچم لہرایا گیا..

راولپنڈی (راجہ محسن علی) یوم آزادی پر راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ، ایس پی سیکورٹی، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز نے فلیگ مارچ میں شرکت کی، راولپنڈی پولیس گاڑیوں پر قومی پرچم لہرایا گیا، فلیگ مزید پڑھیں

منشیات کی سمگلنگ کے خٌلاف بڑاکریک ڈاؤن،15 سمگلرز گرفتار، 94 لاکھ کی منشیات برآمد

اسلام آباد (ایم احمد ) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10 کاروائیوں کے دوران 15ملزمان گرفتار ۔ کر لیے گئے.. انسداد منشیات فورس کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار، ایک ہلاک

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر ) پیرودھائی کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک فرار ہو گیا۔۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔۔ ترجمان راولپنڈی مزید پڑھیں

راولپنڈی :‌آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم کی بڑی کارروائی کے دوران آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتار کر لیا.. ترجمان کے مطابق ملزم راشد ملک کو چھاپہ مار کارروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد : بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) انسداد منشیات فورس کی جانب سے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر موٹروے انٹرچینج ساہیانوالہ، فیصل آباد کے قریب کارروائی عمل میں لائی گئی۔جس مزید پڑھیں

ایسوسی ایٹڈ پریس کارپوریشن آف پاکستان – کرپشن میں ملوث 3 افسران گرفتار

اسلام آباد ( راجہ محسن علی) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوئے کرپشن ، بدعنوانی ، فراڈ ، مجرمانہ غفلت اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے میں ملوث 3 سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس۔ شہریوں کے زیر التوا ریونیو کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد ( ایم احمد) ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ریونیو کے حوالے سے اہم اجلاس۔اجلاس میں اے ڈی سے آر اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اسلام آباد کے زیر التوا ریونیو کیسز کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

بجلی کی اووربلنگ، عوام کو 40 ارب 80 کروڑ روپے کا ٹیکہ۔

اسلام آباد (ایم احمد) وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ 4 ماہ کے دوران چھاپہ مار ٹیموں کی جانب مزید پڑھیں

اے این ایف کی کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، 721 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (نادر کیانی)ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں 10 کاروائیوں کے دوران 721 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ،جبکہ 10 ملزمان مزید پڑھیں