ایسوسی ایٹڈ پریس کارپوریشن آف پاکستان – کرپشن میں ملوث 3 افسران گرفتار

اسلام آباد ( راجہ محسن علی) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کاروائی کرتے ہوئے کرپشن ، بدعنوانی ، فراڈ ، مجرمانہ غفلت اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے میں ملوث 3 سرکاری اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس۔ شہریوں کے زیر التوا ریونیو کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد ( ایم احمد) ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ریونیو کے حوالے سے اہم اجلاس۔اجلاس میں اے ڈی سے آر اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اسلام آباد کے زیر التوا ریونیو کیسز کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

بجلی کی اووربلنگ، عوام کو 40 ارب 80 کروڑ روپے کا ٹیکہ۔

اسلام آباد (ایم احمد) وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ 4 ماہ کے دوران چھاپہ مار ٹیموں کی جانب مزید پڑھیں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت اجلاس،کارکردگی بہتر بنانے کے لیے افسران کو 2 روز کی مہلت دے دی۔

لاہور ( ایم خان) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں جرائم کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں تمام ڈویژنل ایس پیز، سرکل ڈی ایس پیز اور مزید پڑھیں

اے این ایف کی کاروائیاں، 10 ملزمان گرفتار، 721 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (نادر کیانی)ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں 10 کاروائیوں کے دوران 721 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ،جبکہ 10 ملزمان مزید پڑھیں

مسائل کا شکار اسلام آباد پولیس کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (راجہ محسن علی) آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبرناصرخاں نے پولیس ملازمین کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو اردل روم مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔

کراچی (مدثر شبیر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ عشائیہ دیا گیا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔ اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

کراچی :‌ لاہور اور ملتان ایئرپورٹس کے اطراف کی صفائی ستھرائی میں سی اے اے عملہ مصروف

کراچی ( مدثر شبیر) ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور اور ملتان کے ہوائی اڈے کے اطراف میں پھینکی گئی قربانی کی باقیات کو ٹھکانے لگانے کا عمل جاری ہے۔ملتان ائرپورٹ کی انتظامیہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور ضلع ٹانک اور میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک۔

راولپنڈی (شیہان آکاش) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جون کی درمیانی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت مزید پڑھیں