مسائل کا شکار اسلام آباد پولیس کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (راجہ محسن علی) آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبرناصرخاں نے پولیس ملازمین کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو اردل روم مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،31 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) انسداد منشیات فورس کی منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،26 نمبر چونگی کے قریب 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار۔ انسداد منشیات فورس کے مطابق اے مزید پڑھیں

پی کے گینگ کے ملزمان شہر کے تفریحی مقامات پر لوٹ مار کرتے تھے

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،تفریحی مقامات پر لوٹ مارکر نے والا ”PK ”گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ ماہ سینئر صحافی طلعت حسین کی فیملی کو دامن کوہ پر لوٹنے والے گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی بارہویں ریڈ بک جاری کر دی .

اسلام آباد (آکاش احمد)ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی بارہویں ریڈ بک جاری کر دی.ریڈ‌بک کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مختلف مقدمات میں 156 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ان مزید پڑھیں

گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ،3افرادجاں بحق ،4زخمی ،

اسلام آباد (عرفان مغل) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق 4زخمی ہو گئے ہیں،ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کار مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک کا استعمال ،انتظامیہ نے فائیو سٹارز ہوٹلز کا رخ کر لیا،متعدد اشیاء ضبط

اسلام آباد (آکاش احمد)وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک کی مصنوعات استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں گئیں ہیں.ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اپنے علاقوں کے فائیو سٹار ہوٹلوں کا دورہ کیا. اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں سے بھکاری گرفتار ،

اسلام آباد (آکاش احمد)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے انڈسٹریل ایریا سب ڈویژن کے مختلف مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی،کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خٌاف گھیرا تنگ کر لیا. ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار مزید پڑھیں