فیصل آباد میں دوسری نئی اسٹروٹرف ہاکی گراونڈ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد (مقصود احمد) فیصل آباد میں دوسری نئے اسٹروٹرف ہاکی گراونڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن رانا مجاہد علی نے گراؤنڈ کا افتتاح کیا. اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آ فیسر طارق مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط

اسلام آباد (مقصود احمد) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں صدر مملکت نے نگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات

اسلام آباد ( آکاش احمد) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران صدر مملکت نے دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے انڈونیشیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،31 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) انسداد منشیات فورس کی منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں،26 نمبر چونگی کے قریب 3 مختلف کارروائیوں کے دوران 31 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد،4 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار۔ انسداد منشیات فورس کے مطابق اے مزید پڑھیں

گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ،3افرادجاں بحق ،4زخمی ،

اسلام آباد (عرفان مغل) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق 4زخمی ہو گئے ہیں،ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کار مزید پڑھیں

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ،2 افراد ہلاک ،پانچ زخمی

ممکناسلام آباد (عرفان مغل) موٹروے ایم ون رشکئی کے قریب نجی کمپنی کی کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں دو افراد ہلاک اور پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک کا استعمال ،انتظامیہ نے فائیو سٹارز ہوٹلز کا رخ کر لیا،متعدد اشیاء ضبط

اسلام آباد (آکاش احمد)وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک کی مصنوعات استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں گئیں ہیں.ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اپنے علاقوں کے فائیو سٹار ہوٹلوں کا دورہ کیا. اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،متعدد شیشہ کیفے سیل.

اسلام آباد (آکاش احمد)وفاقی دارالحکومت میں اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن کیا.اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں شیشہ کے خلاف کارروائی کی اور روک سٹار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں سے بھکاری گرفتار ،

اسلام آباد (آکاش احمد)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے انڈسٹریل ایریا سب ڈویژن کے مختلف مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی کی زیر صدرات اہم اجلاس، تمام تھانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

راولپنڈی(آکاش احمد)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی زیر صدرات پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جرائم کی روکتھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا.اجلاس میں ایس ایس پیز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اورایس ایچ اوز نے شرکت مزید پڑھیں