ممنوعہ پلاسٹک کا استعمال ،انتظامیہ نے فائیو سٹارز ہوٹلز کا رخ کر لیا،متعدد اشیاء ضبط

اسلام آباد (آکاش احمد)وفاقی دارالحکومت میں پلاسٹک کی مصنوعات استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں گئیں ہیں.ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے اپنے علاقوں کے فائیو سٹار ہوٹلوں کا دورہ کیا. اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،متعدد شیشہ کیفے سیل.

اسلام آباد (آکاش احمد)وفاقی دارالحکومت میں اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں شیشہ کیفے کے خلاف کریک ڈاؤن کیا.اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں شیشہ کے خلاف کارروائی کی اور روک سٹار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں سے بھکاری گرفتار ،

اسلام آباد (آکاش احمد)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے انڈسٹریل ایریا سب ڈویژن کے مختلف مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی کی زیر صدرات اہم اجلاس، تمام تھانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

راولپنڈی(آکاش احمد)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی زیر صدرات پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جرائم کی روکتھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا.اجلاس میں ایس ایس پیز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اورایس ایچ اوز نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔

کراچی (مدثر شبیر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ عشائیہ دیا گیا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔ اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

گیس چوری میں غیر ملکی موبائل فون کمپنی ملوث نکل آئی،کمپنی 2 سو فٹ چوڑی گیس پائپ لائن سے چوری کر رہی تھی.

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کی اطلاعات پر کارروائیاں جاری ہیں،اس دوران لاہور سے شکایت موصول ہونے پرسوئی ناردرن گیس غیر ملکی کمپنی پر چھاپہ مارا تو انکشاف ہوا کہ موبائل کمپنی 2 سو فٹ مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن میں مالی بحران کی خبر میڈیا پر نشر ہونے کا معاملہ،حکومت پاکستان نے تردید کر دی

اسلام آباد (عرفان مغل) فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا کے ایک حصے میں حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم نہ کرنے کی خبریں غلط اور گمراہ مزید پڑھیں