اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر .پاکستان بمقابلہ افغانستان

اسلام آباد (ایم احمد)افغانستان کے خلاف آوے میچ کے لیے قوی فٹبال ٹیم کویت پہنچ گئی۔۔ قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے اَرادِية پہنچی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان آوے میچ 14 اکتوبر کو علی صباح السالم مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کوکین فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب،غیرملکی خاتون گرفتار

اسلام آباد (ایم احمد)انسداد منشیات فورس نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خصوصاً تعلیمی اداروں میں کوکین فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا.. انسداد منشیات فورس کے ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے مزید پڑھیں

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز ن کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات۔

اسلام آباد(ایم احمد) آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز نے آج وزارت ریلوے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار، ایک ہلاک

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر ) پیرودھائی کے علاقہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک فرار ہو گیا۔۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔۔ ترجمان راولپنڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد : پولیس کی بڑی کاروائی، پبلک پارک میں فیملی لوٹنے والا گینگ گرفتار۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پبلک پارک میں فیملی کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی واردا ت میں ملوث گینگ کے دو ارکان گرفتار کر لیے مزید پڑھیں

کروڑوں کا لالچ،قتل کر کے لاش مسخ کرنے والا قاتل پکڑا گیا،

اسلام آباد (راجہ محسن علی)تھانہ کراچی کمپنی کے سیکٹر جی نائن ٹو میں شہری کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ۔مقتول شفیق الدین کو اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے قتل کرکے شناخت مسخ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

Chairman CDA Meeting

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، وائلڈ لائف سفاری پارک اور پاکستان سٹریٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سردار محمد اویس) سی ڈی اے کا اسلام آباد میں وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ،فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔وائلڈ لائف سفاری پارک کو جنگل تھیم پر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ 25-2024 پر بحث ، اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ آرائی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ایم احمد) قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے لیےعید کی چھٹیوں کے بعد اجلاس کل دوبارہ شروع ہو گا..اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں شام پانچ بجے ہو گا.. اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مزید پڑھیں

ایزی بائیک نے الیکٹرک سکوٹرز کے لئے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا .

اسلام آباد (راجہ محسن علی) ایزی بائیک نے الیکٹرک سکوٹرز کے لئے اسلام آباد میں بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا۔الیکٹرک سکوٹر بنانے والی کمپنی ایزی بائیک نے راولپنڈی اسلام آباد کے 40 مختلف مقامات پر بیٹری سوئیپنگ سنٹر قائم مزید پڑھیں

موٹر وے پر خوفناک حادثہ ،2 افراد ہلاک ،پانچ زخمی

ممکناسلام آباد (عرفان مغل) موٹروے ایم ون رشکئی کے قریب نجی کمپنی کی کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں دو افراد ہلاک اور پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس مزید پڑھیں