Chairman CDA Meeting

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، وائلڈ لائف سفاری پارک اور پاکستان سٹریٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سردار محمد اویس) سی ڈی اے کا اسلام آباد میں وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ،فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔وائلڈ لائف سفاری پارک کو جنگل تھیم پر مزید پڑھیں

فلاحی ہسپتالوں کے لئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کی تجویز پر پیما کا اظہارِ تشویش.

اسلام آباد ( ایم احمد ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالیاتی بل برائے 2024-2025 میں فلاحی ہسپتالوں کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کرنے کی تجویز پر شدید تشویش مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.

گوادر (ایم احمد) صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے.صدر آصف علی زرداری بلوچستان میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے.اجلاس میں صدر مملکت کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ 25-2024 پر بحث ، اپوزیشن کا احتجاج اور ہنگامہ آرائی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ایم احمد) قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے لیےعید کی چھٹیوں کے بعد اجلاس کل دوبارہ شروع ہو گا..اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں شام پانچ بجے ہو گا.. اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مزید پڑھیں

مسائل کا شکار اسلام آباد پولیس کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (راجہ محسن علی) آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبرناصرخاں نے پولیس ملازمین کو درپیش محکمانہ اور ذاتی نوعیت کے مسائل کے بروقت اور ترجیحی بنیادوں پر حل کو یقینی بنانے کیلئے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کو اردل روم مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائیاں جاری،دو پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت11جرائم پیشہ عناصر گرفتار،

اسلام آباد (راجہ محسن علی) وفاقی پولیس کا ضلع بھرمیں کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیوں کے دورا ن دوپیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 11جرائم پیشہ عنا صر کو گرفتار کر مزید پڑھیں

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا علامہ محمد اقبال ؒ کے یوم ولادت کے موقع پرقوم کے نام پیغام

اسلام آباد (مقصود احمد) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مفکر اسلام وشاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے146 ویں یوم ولادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط

اسلام آباد (مقصود احمد) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں صدر مملکت نے نگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات

اسلام آباد ( آکاش احمد) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انڈونیشیا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایڈم ملاورمن ٹوگیو کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران صدر مملکت نے دونوں ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے انڈونیشیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ مزید پڑھیں

سینکڑوں یتیم بچوں کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سپورٹس لیگ کا اعلان ۔

اسلام آباد (راجہ محسن علی) سینکڑوں یتیم بچوں کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سپورٹس لیگ کا اعلان کر دیا گیا۔شاہین سپورٹس لیگ 2.0 کاانعقاد9نومبر2023بروزجمعرات ایوب پارک اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونےجارہاہے۔ یتیم بچوں پرمشتمل دوسری سالانہ شاہین سپورٹس لیگ پاکستان مزید پڑھیں