سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور ضلع ٹانک اور میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک۔

راولپنڈی (شیہان آکاش) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 اور 30 جون کی درمیانی شب ٹانک کے علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان دونوں ممالک کے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ،پاکستان کا سزا مکمل کرنے والے پاکستانیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد ( شیہان آکاش ) دفتر خارجہ سے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق قونصلر رسائی سے متعلق پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 ہزار 8 کو طے کیے گئے معاہدے کے تحت دونوں ممالک ہر سال یکم جولائی مزید پڑھیں

عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی،موٹروے پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن ،کروڑوں روپے کا جرمانہ بھی

اسلام آباد (نور فاطمہ)موٹروے پولیس کے مطابق عید الالضٰحی کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں سے واپسی پر آنے والے مسافروں اور گھروں کو لوٹنے واے مسافروں سے ٹرانسپورٹروں کی لوٹ مار کی شکایتوں پر موٹروے پولیس نے ا زائد مزید پڑھیں

سرینگر روڈ ،ہڈوت کے مقام پر ٹریفک حادثہ،لاہور سے تعلق رکھنے والے دو موٹرسائیکل سوار زخمی

مری ( نور فاطمہ ) ریسکیو 1122 پنجاب ایمرجنسی سروس کے مطابق سرینگر روڈ، ھدوٹ کے مقام پر گاڑی،موٹرسائیکل اور ٹیوٹا ہائی ایس میں تصادم ہوا. اس حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جو موٹرسائیکل پر سوار تھے.ریسکیو مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد اور میجسٹریٹس کا دریاؤں ، نالوں اور راول ڈیم کا دورہ،

اسلام آباد (وقار خان)اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور مجسٹریٹس نے دریاؤں، نالہ اور راول ڈیم کے غیر محفوظ مقامات کا معائنہ کیا، تاکہ لوگوں کی جان و مال کو بچانے کے لیے غیر قانونی ماہی گیری، کشتی رانی اور تیراکی پر مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں