اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد اور میجسٹریٹس کا دریاؤں ، نالوں اور راول ڈیم کا دورہ،

اسلام آباد (وقار خان)اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اور مجسٹریٹس نے دریاؤں، نالہ اور راول ڈیم کے غیر محفوظ مقامات کا معائنہ کیا، تاکہ لوگوں کی جان و مال کو بچانے کے لیے غیر قانونی ماہی گیری، کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے،اسلام آباد میں دریاؤں ، نالہ ، ندی نالوں اور معاون ندیوں میں تیراکی/نہانے پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی..

اپنا تبصرہ بھیجیں