گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ،3افرادجاں بحق ،4زخمی ،

اسلام آباد (عرفان مغل) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق گوجرہ ،موٹر وے ایم4 پرٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق 4زخمی ہو گئے ہیں،ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کار اور ٹریلر میں تصادم کے باعث پیش آیا،موٹروے پولیس اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال ٹوبہ منتقل کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں