کراچی ( مدثر شبیر) ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور اور ملتان کے ہوائی اڈے کے اطراف میں پھینکی گئی قربانی کی باقیات کو ٹھکانے لگانے کا عمل جاری ہے۔ملتان ائرپورٹ کی انتظامیہ ائرپورٹ سےجڑے علاقوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کلین اپ آپریشن میں حصہ لے رہی ہے،جبکہ لاہور ایئرپورٹ ائرسائیڈ ٹیم اور مقامی حکومت کی کئی جگہ پر مشترکہ کاروائیاں جاری ہیں۔۔ جنکہ نتیجے میں ایئرپورٹس کے اطراف میں صفائی ستھرائی کی بہتر صورتحال ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments