اسلام آباد ( ایم احمد) ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ریونیو کے حوالے سے اہم اجلاس۔اجلاس میں اے ڈی سے آر اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اسلام آباد کے زیر التوا ریونیو کیسز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ریونیو اہداف کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
Load/Hide Comments