پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز گرفتار.

اسلام آباد (نادر کیانی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو گرفتار کرلیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق حاجی امتیاز کو منڈی بہاولدین سے گرفتار کیا گیا۔حاجی امتیاز کل شام کو اسلام آباد سے اپنے حلقہ کی طرف روانہ ہوئے تھے۔حاجی امتیاز احمد چوہدری این اے68 منڈی بہاولدین سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں