مظفرگڑھ(ویب ڈیسک) صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد اظہر خان جتوئی کے والد کی نماز جنازہ آبائی گھر جتوئی میں ادا کر دی گئی.نماز جنازہ میں شہریوں کی کثیر تعداد کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی مذہبی شخصیات، وکلاء،سول سوسائٹی، صحافتی کمیونٹی ، مقامی سیاست دانوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی. سابق وفاقی وزیر عبدالقیوم خان جتوئی، معظم علی خان جتوئی ایم این اے، محمد داؤد خان جتوئی ایم پی اے، کے علاوہ وزیر احمد ملک، محمد یسین، محمد شفیع قادری، نیاز خان جتوئی، عبدالرحمن خان آسی، ایوب خان ، ملک یوسف نذیر بھی شریک ہوئے.
Load/Hide Comments