پشاور (ویب ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان تو ہوتا ہی ہے مگر پشاور میں ٹریفک وارڈن نے وہ کیا جس کے باعث اہلکار کو شرمندگی کے ساتھ ساتھ سزا کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ون وے کی خلاف وزری پر ٹریفک اہلکار نے شہری کے چالان میں اصل نام کی بجائے نازبیا نام لکھ دیا۔جس پر شہری نے اس وارڈن نے خلاف شکایت کر دی ۔ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کی شکایت پر ٹریفک وارڈن کو معطل کر تے ہوئے اس ٹریفک وارڈن کیخلاف انکوئری تشکیل دے دی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments