سی پی او راولپنڈی کی زیر صدرات اہم اجلاس، تمام تھانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.

راولپنڈی(آکاش احمد)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی زیر صدرات پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جرائم کی روکتھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا.اجلاس میں ایس ایس پیز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اورایس ایچ اوز نے شرکت مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔

کراچی (مدثر شبیر) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ عشائیہ دیا گیا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔ اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی،کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد (آکاش احمد) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خٌاف گھیرا تنگ کر لیا. ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار مزید پڑھیں

گیس چوری میں غیر ملکی موبائل فون کمپنی ملوث نکل آئی،کمپنی 2 سو فٹ چوڑی گیس پائپ لائن سے چوری کر رہی تھی.

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کی اطلاعات پر کارروائیاں جاری ہیں،اس دوران لاہور سے شکایت موصول ہونے پرسوئی ناردرن گیس غیر ملکی کمپنی پر چھاپہ مارا تو انکشاف ہوا کہ موبائل کمپنی 2 سو فٹ مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-13 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-13 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ زون سات وائٹس اور زون 6 وائٹس فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی(مدثر شبیر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد ہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون سات وائٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد میں بھکاری مافیا کے خلاف گھیرا تنگ،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،مقامی تھانوں‌میں منتقل

اسلام آباد (نور فاطمہ) اسلام آباد انتظامیہ نے شہر اقتدار میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا.شہر کے مختلف علاقوں میں مقامی اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس نے اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا.اسلام مزید پڑھیں